Comments on: Urdu/اردو

By: najaf
aap bahot achi soch rekhtay hain yar

By: Zack
@Bunke

Urdu domain names will be great, but until we have better Unicode support in PHP and other web and computer technology, Unicode domain names would not be good enough. For example, those URLs will be url-encoded by a lot of systems and thus look like a long string with no meaning. I hate those.

By: Bunke
What’s your take on Urdu domain names?they’ll soon be available….

By: sohel
Shafi  :i want the urdu typing software

By: Zack
ریحان: آپ کے تبصرے کا موضوع سے کیا تعلق ہے؟

By: rehan
وکیپیڈیا سے

بلیک واٹر

زی یا بلیک واٹر کا نیا شارہ (لوگو)

زی (Xe ) یا ایکس ای یا زی سروسز ایل ایل سی (Xe Services LLC ) جس کے پرانے نام بلیک واٹر یا بلیک واٹر ورلڈ وائڈ یا بلیک واٹر یو ایس اے تھے، نجی شعبہ کی ایک فوج ہے جو ریاستہائے متحدہ امریکہ میں 1997ء میں وجود میں آئی۔ یہ بلیک واٹر کے نام سے مشہور ہے۔ اب اس کا نام بدل کر زی یا ایکس ای رکھا گیا ہے۔ 1997ء میں اس کا نام بلیک واٹر یو ایس اے تھا جو اکتوبر 2007ء میں بدل کر بلیک واٹر ورلڈ وائڈ رکھا گیا۔ یہ عراق جنگ کی ایک بدنام تنظیم ہے جس نے عراق میں فلوجہ، نجف اور بغداد میں غیر قانونی طور پر عام افراد کو قتل کیا جس کا مقدمہ آج کل ریاستہائے متحدہ امریکہ میں زیرِ سماعت ہے۔ بظاہر اس کا مقصد امریکی سفارت کاروں اور دیگر افراد کا تحفظ ہے مگر تیسری دنیا اور ترقی یافتہ دنیا کے مختلف دانشوروں کے مطابق یہ تنظیم ایسے کاموں میں استعمال ہوتی ہے جو ریاستہائے متحدہ امریکہ قانونی وجوہات سے خود نہیں کرنا چاہتا۔ 29 اکتوبر 2007ء کو امریکی شعبۂ ریاست (ڈیپارٹمنٹ آف سٹیٹ) نے اس تنظیم کو کسی بھی عدالت میں لانے سے استثناء کر دیا تاکہ اس پر کوئی مقدمہ کامیاب نہ ہو سکے۔ 19 اگست 2009ء کو نیویارک ٹائمز میں مارک مانزیتی نے لکھا کہ سی آئی اے نے زی کی خدمات حاصل کی ہیں تاکہ القاعدہ کے افراد کو دنیا کے مختلف حصوں میں قتل کیا جائے۔ [1]۔ البتہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی حکومت کسی ایسے تعلق سے انکار کرتی ہے اور بلیک

واٹر کو ایک نجی شعبہ کا ادارہ سمجھتی ہے۔

زی (بلیک واٹر) کی پاکستان میں سرگرمیاں

زی یا بلیک واٹر کی سرگرمیاں پاکستان میں مشکوک ہیں۔ اخبارات و جرائد متواتر ایسے واقعات بیان کر رہے ہیں جس میں زی یا بلیک واٹر ملوث ہے مگر امریکی سفارت خانے اور پاکستان کی سرکاری سطح پر ان کی پاکستان میں موجودگی کو تسلیم نہیں کیا جاتا۔ اگرچہ امریکی سفارت خانے نے تسلیم کیا کہ انہوں نے 200 گھر اسلام آباد میں کرایے پر لے رکھے ہیں اور سفارت خانہ میں ایسی توسیع ہو رہی ہے جس کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی [4] مگر سفارت خانہ وہ حکومت پاکستان اس بات کو بلیک واٹر یا زی سے علیحدہ سمجھتے ہیں۔ چین کے سفیر نے بھی اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے مگر وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ ہم چین کی تشویش دور کریں گے۔[5] اس تنظیم کے مسلح امریکی افراد اسلام آباد میں کھلے عام گھومتے ہیں جن کا ٹریفک پولیس نے 6 ستمبر 2009ء کو تیز رفتاری کی بنیاد پر چالان بھی کیا۔ اس کانسٹیبل کا کہنا تھا کہ تھانے جاکر تو ان امریکیوں کو چھڑا لیا جاتا ہے اس لیے وہ یہیں ان کا چالان کرے گا۔ ان مسلح افراد نے اردگرد کھڑے عوام سے ڈر کر یہ چالان کروا لیا۔ [6]۔ ایک اور واقعہ میں چار امریکی افراد کو کالے شیشوں کی جیپ میں آٹومیٹک ہتھیاروں سمیت ایک ناکے پر روکا گیا تو انہوں نے اپنا تعارف بلیک واٹر کے تعلق سے کروایا۔ جب انہیں تھانے لے جایا گیا تو وہاں امریکی سفارت خانے کے افراد پہنچ گئے جن کے ساتھ فوج کے ایک کیپٹن اور پولیس کے ایک ایس پی آفتاب ناصر تھے جنہوں نے پولیس والوں کو ڈرا دھمکا کر ان چاروں کو رہا کروالیا۔ [7] ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ زی پاکستان کے چھ شہروں میں ڈیرہ ڈالنے لگی ہے۔ [8] امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق زی کے اہلکار امریکی سی آئی اے کے اہلکاروں کی جگہ پاکستان اور افغانستان میں موجودہ خفیہ اڈوں پر ڈرون طیاروں پر ’ہیل فائر‘ میزائل اور پانچ سو پونڈ وزنی لیز گائیڈڈ میزائل لگانے کا کام کرتے رہے ہیں۔ یہ کام ماضی میں سی آئی اے کے اپنے ماہر انجام دیتے تھے۔[9]۔ امریکی سفارت خانے نے کہا ہے کہ اس قسم کی کہانیوں میں کوئی حقیقت نہیں اور نہ تو ہزار میرینز پاکستان آ رہے ہیں اور نہ ہی زی یا بلیک واٹر پاکستان میں کوئی کام کر رہی ہے۔ [10]

شرعی حیثیت

پاکستان کے سیاسی و مذہبی رہنماء مولانا فضل الرحمٰن نے فتویٰ دیا ہے کہ چونکہ یہ تنظیم ایک قاتلوں کا گروہ (ڈیتھ سکواڈ) ہے اس لیے اس میں شامل ہونا اور اس کے لیے کام کرنا شرعاً حرام ہے۔

By: Shafi
i want the urdu typing software

By: Ata
یہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کیا ھوتا ہے اور اس کا کیا کام ھوتا یے؟ دوسری بات یہ کہ مجھے یہ پرابلم ہے کہ اردو ٹایٔپ کرتے ہوۓٰ کامہ اور ایکسکلیمیشن مارک ٹایٔپ کرنے کی کوشش کروں تو تو وہ بایٔں کی بجاۓ دایٔں طرف ٹایٔپ ھو جاتا ہے۔ ع۔ یے کویٔ علاج اس کا اے چارہ گراں کہ نہیں

By: Mohammad
this website is a fucking poor website u pakistani’s are nothing but fucking money lovers and liars

By: Zeeshan Butt
please send me answer