Home > Life, Urdu Post > والدین کی شادی کی سالگرہ

والدین کی شادی کی سالگرہ

November 10th, 2006 Zack Leave a comment Go to comments

آج میری زندگی کے لئے ایک اہم دن ہے کہ یہی میری پیدائش کا سبب ہے۔ آج میرے والدین کی شادی کی سالگرہ ہے۔ ان کی شادی کو 39 سال ہو گئے ہیں۔ بہت مبارک ہو ابو اور امی!

بچپن میں بہت عرصے تک ہم یہ سمجھتے رہے کہ ہمارے والدین کی شادی 9 نومبر کو ہوئی تھی کہ ہمیں ابو اور امی نے یہی بتایا تھا۔ وہ تو کچھ بڑے ہوئے تو میں نے ان کا نکاح‌نامہ ڈھونڈا۔ اس سے پتہ چلا کہ اصل تاریخ 10 نومبر تھی اور ہمارے والدین کو یاد ہی نہ تھی۔

Share this article

  • Facebook
  • Twitter
  • Digg
  • del.icio.us
  • Google Bookmarks
  • StumbleUpon
  • Tumblr
  • FriendFeed
  • Live
  • email
  • Print

Related Reading:

Parent Effectiveness Training: The Proven Program for Raising Responsible Children
The Cluetrain Manifesto: 10th Anniversary Edition
The Grief Recovery Handbook, 20th Anniversary Expanded Edition: The Action Program for Moving Beyond Death, Divorce, and Other Losses including Health, Career, and Faith
The Pocket Parent
Prayers That Avail Much: Three Bestselling Works Complete in One Volume,  25th Anniversary Leather Burgundy (Commemorative Leather Edition)

Related Posts:

Categories: Life, Urdu Post Tags: ,
  1. November 10th, 2006 at 00:56 | #1

    شکريہ بيٹے

    ہوا اس طرح تھا کہ ہماری شادی کی تايخ 9 نومبر مقرر ہوئی ۔ دعوت نامے چھپوا کر تقسيم کر ديئے گئے ۔ 7 نومبر کو ميرے چھوٹے بھائی کی ہونے والی دلہن کی دادی فوت ہو گئيں ۔ ميری بڑی بہن کی تجويز پر والد صاحب نے شادی مؤخر کر دی مگر ميری بارات کے دن ميری بيوی کے بھائی کا وليمہ تھا ۔ اُس کی بيوی کے والدين ايک دن سے زيادہ تاخير پر راضی نہ ہوئے اس لئے ہماری شادی 10 نومبر کو ہوئی ليکن اس کی وجہ سے ميرا کوئی دوست ہماری شادی ميں شامل نہ ہو سکا اور بھی کافی گڑبڑ ہوئی ۔ کمال تو يہ کہ مرنے والی کی اکلوتی اولاد بيٹے کو 9 تاريخ کو شادی کر دينے پر کوئی اعتراض نہ تھا ۔

  2. Ajmal
    November 10th, 2006 at 01:11 | #2

    وضاحت

    آپ کے ماموں کا وليمہ 9 کی بجائے 10 نومبر کو ہوا ۔ اس کی شادی وقت پر ہو گئی تھی

  3. November 10th, 2006 at 04:08 | #3

    شادی کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اجمل صاحب، اللہ آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو بے پناہ خوشیاں دے ۔

  4. kianoush
    November 10th, 2006 at 11:59 | #4

    Happy the 39th anniversary!

  5. November 11th, 2006 at 02:17 | #5

    بزرگی میں جوانی کی غلطیاں کیسے یاد رکھیں (مذاق میں)
    افتخار بھوپال صاحب کو شادی کی سالگرہ مبارک

  6. November 11th, 2006 at 09:21 | #6

    مبارکباد جناب۔
    اس کو ایک دن تاخیر سے پڑھ رہا ہوں۔

  7. November 17th, 2006 at 17:01 | #7

    آپ سب کا شکریہ۔

  1. No trackbacks yet.