zackvision.com
بش کے دیس میں خدا
امریکہ مذہبی ملک ہے۔ یہاں ایتھیئسٹ کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔ خدا پر یقین کو اچھے انسان ہونے کے لئے لازمی قرار دیا جاتا ہے۔ ذاتی اور عوامی دائرہ‌کار میں ایتھیئسٹ کے بارے میں ایک عام امریکی کیا خیالات…