zackvision.com
ہفتہ بلاگستان: یوم ٹیکنالوجی
کیا ٹیکنالوجی ایک مفید شے ہے؟ کیا آج کا انسان کل سے بہتر ہے؟ ہمارا مستقبل کیسا ہو گا؟ میرا خیال ہے کہ اگرچہ ہمیں کئ چیلنج درپیش ہیں مگر ٹیکنالوجی ہمیں خوب سے خوب‌تر کی طرف لے جائے گی۔…