بکرا عید مبارک

آپ سب کوحج اور عید مبارک۔

آپ سب کو عید مبارک ہو۔ جی مجھے معلوم ہے کہ اس عید کا نام عید الاضحی یا بقر عید ہے مگر کیا کریں پاکستان میں تو یہ بکرا عید ہی ہے۔ خیر ہمارا اس عید پر بکرے سے رشتہ ٹوٹ گیا ہے۔ پچھلے کئی سال سے ہم خود قربانی کرنے کی بجائے ایدھی فاؤنڈیشن کو قربانی کے پیسے بھیج دیتے ہیں۔ لہذا اس عید پر بکرے کے گوشت کی بجائے سوٹزرلینڈ کی چاکلیٹ پر گزارہ کرنا پڑے گا۔

Haj and Eid felicitations, everyone. In Pakistan, we call this Eid the “goat Eid” since goats and cows are slaughtered on this religious festival. However, we send a donation to Edhi Foundation instead. Without the slaughter meat, we’ll have to survive on Swiss chocolate this Eid day.

Author: Zack

Dad, gadget guy, bookworm, political animal, global nomad, cyclist, hiker, tennis player, photographer

7 thoughts on “بکرا عید مبارک”

Comments are closed.