آج سے سات سال پہلے کی بات ہے جب کچھ دوستوں کے ساتھ مل کر اردو میں بلاگ اور انٹرنیٹ کے بارے میں کچھ کام کرنے کا سوچا تھا۔ پھر جون 2005 میں اس کام کے لئے علیحدہ ڈومین urduweb.org لے لی۔ ان سات سالوں میں اردوویب سے کبھی زیادہ کبھی کم واسطہ رہا۔ جب… Continue reading اردوویب کو خیرباد
Category: Urdu Post
کبھی کبھی
For some strange reason, I remembered this poem by Urdu poet Amjad Islam Amjad late Saturday night. کبھی کبھی ان حبس بھری راتوں میں جب سب آوازیں سو جاتی ہیں آدھی نیند کی گھائل سی مدہوشی میں اک خواب انوکھا جاگتا ہے! میں دیکھتا ہوں گرد کی اس چادر سے اُدھر (جو میرے اُس کے… Continue reading کبھی کبھی
ہفتہ بلاگستان: یوم ٹیکنالوجی
کیا ٹیکنالوجی ایک مفید شے ہے؟ کیا آج کا انسان کل سے بہتر ہے؟ ہمارا مستقبل کیسا ہو گا؟ میرا خیال ہے کہ اگرچہ ہمیں کئ چیلنج درپیش ہیں مگر ٹیکنالوجی ہمیں خوب سے خوبتر کی طرف لے جائے گی۔
ہفتہ بلاگستان: یوم کچن
معلوم نہیں یہ ہفتہ بلاگستان کب ختم ہو گا۔ فی الحال تو ہم دنبے کے اسٹو کی ایک اطالوی ترکیب کے ساتھ یومِ باورچی خانہ منا رہے ہیں۔
ہفتہ بلاگستان: اردو بلاگنگ
ہفتہ بلاگستان کے سلسلے میں آج ہم اردو بلاگنگ کے حوالے سے گفتگو کریں گے اور یہ دیکھیں کہ اردو بلاگنگ آج بھی اتنی غیرمقبول کیوں ہے۔
ہفتہ بلاگستان: یومِ تعلیم
ہم نے سوچا کہ بیٹی نے ابھی کنڈرگارٹن میں داخلہ لیا ہے تو کیوں نہ اسی موضوع پر کچھ لکھا جائے۔
ہفتہ بلاگستان: یوم بچپن
سنا ہے کہ اردو بلاگرز کی دنیا میں ہفتہ بلاگستان منایا جا رہا ہے۔ پہلی قسط بچپن کے بارے میں ہے۔ ہم ٹھہرے اردو لکھنے سے بھاگنے والے سو تصاویر پوسٹ کر کے جان چھڑا رہے ہیں۔
حج مبارک
آپ سب کو حج اور عید مبارک ہو۔ آج ہم دیکھتے ہیں کہ امریکہ سے حج یا عمرہ کرنے کی شرائط میں کیا کیا شامل ہے۔
سقوطِ ڈھاکہ
آج 16 دسمبر ہے۔ آج سے 36 سال پہلے پاکستانی فوج نے مشرقی پاکستان میں ہتھیار ڈالے اور بنگلہدیش دنیا میں نمودار ہوا۔ چلیں اس تاریخ کو کچھ کھنگالیں کہ شاید ہم کچھ سیکھ سکیں۔
خدا کے لئے
شعیب منصور کی فلم خدا کے لئے میں میری کی زبردستی شادی اور حبسِ بےجا نے مجھے سب سے متاثر کیا۔ لالیوڈ کی عام فلموں سے بہت مختلف یہ ایک اچھی فلم ہے اور دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔