یومِ آزادی مبارک

آج چودہ اگست ہے اور پاکستان کے قیام کا دن۔ تمام پاکستانیوں کو میری طرف سے مبارک۔ کل انڈیا کا یومِ آزادی ہے۔ ان سب کو بھی مبارک ہو۔

آج چودہ اگست ہے یعنی پاکستان کا یومِ آزادی۔ پاکستان کے قیام کو آج 59 سال ہو گئے۔ آپ سب کو یومِ آزادی مبارک۔

کل پندرہ اگست ہے جو انڈیا کا یومِ آزادی ہے۔ مبارک ہو!

Today is 14th of August. Pakistan was founded on this date in 1947, making it 59 years old today. Happy independence day, everyone!

Tomorrow India celebrates its independence. Happy independence day to all Indians as well.

Author: Zack

Dad, gadget guy, bookworm, political animal, global nomad, cyclist, hiker, tennis player, photographer

5 thoughts on “یومِ آزادی مبارک”

  1. آپ سب کو بھی يومِ استقلال مبارک ہو ۔
    اللہ تعالٰی پاکستانی قوم بالخصوص حکمرانوں کو اچھے کام کرنے ميں استقلال عطا فرمائے اور پاکستان ميں جلد فلاحِ عوام حکومت قائم ہو آمين

Comments are closed.