« Travel (سیر و سیاحت) | Main

منگل 18 دسمبر 2007Tuesday, December 18, 2007

حج مبارک

آپ سب کو حج اور عید مبارک ہو۔ آج ہم دیکھتے ہیں کہ امریکہ سے حج یا عمرہ کرنے کی شرائط میں کیا کیا شامل ہے۔

Continue reading "حج مبارک"

Posted by Zack at 12:18 AM | Comments (13) | TrackBack

ہفتہ 15 دسمبر 2007Saturday, December 15, 2007

سقوطِ ڈھاکہ

آج 16 دسمبر ہے۔ آج سے 36 سال پہلے پاکستانی فوج نے مشرقی پاکستان میں ہتھیار ڈالے اور بنگلہ‌دیش دنیا میں نمودار ہوا۔ چلیں اس تاریخ کو کچھ کھنگالیں کہ شاید ہم کچھ سیکھ سکیں۔

Continue reading "سقوطِ ڈھاکہ"

Posted by Zack at 6:51 PM | Comments (13) | TrackBack

منگل 4 دسمبر 2007Tuesday, December 04, 2007

خدا کے لئے

شعیب منصور کی فلم خدا کے لئے میں میری کی زبردستی شادی اور حبسِ بےجا نے مجھے سب سے متاثر کیا۔ لالی‌وڈ کی عام فلموں سے بہت مختلف یہ ایک اچھی فلم ہے اور دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔

Continue reading "خدا کے لئے"

Posted by Zack at 11:29 AM | Comments (5) | TrackBack

اتوار 25 نومبر 2007Sunday, November 25, 2007

ڈان

کافی عرصے بعد ہم نے بالی‌وڈ کی کوئی فلم دیکھی۔ یہ نئی ڈان ہے شاہ‌رخ خان والی۔ بالی‌وڈ کے سٹینڈرڈ کے حساب سے ٹھیک فلم ہے۔

Continue reading "ڈان"

Posted by Zack at 8:08 PM | Comments (2) | TrackBack

جمعہ 12 اکتوبر 2007Friday, October 12, 2007

عید مبارک

آپ سب کو عید مبارک۔

Continue reading "عید مبارک"

Posted by Zack at 1:47 AM | Comments (11) | TrackBack

جمعرات 13 ستمبر 2007Thursday, September 13, 2007

رمضان اور روش ہشانا مبارک

آج سے روزے شروع ہو گئے ہیں۔ رمضان مبارک۔ اور روش ہشانا یعنی نیا سال بھی مبارک۔

Continue reading "رمضان اور روش ہشانا مبارک"

Posted by Zack at 10:30 PM | Comments (4) | TrackBack

جمعرات 5 جولائی 2007Thursday, July 05, 2007

برقعہ اور جہاد

لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز نے دھمکیاں تو خودکش حملوں کی دی تھیں مگر خود برقعے میں بھاگنے کی کوشش کی۔

Continue reading "برقعہ اور جہاد"

Posted by Zack at 1:25 PM | Comments (12) | TrackBack

جمعرات 17 مئی 2007Thursday, May 17, 2007

بش کے دیس میں خدا

امریکہ مذہبی ملک ہے۔ یہاں ایتھیئسٹ کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔ خدا پر یقین کو اچھے انسان ہونے کے لئے لازمی قرار دیا جاتا ہے۔ ذاتی اور عوامی دائرہ‌کار میں ایتھیئسٹ کے بارے میں ایک عام امریکی کیا خیالات رکھتا ہے اس بارے میں کچھ سروے کے نتائج حاضر ہیں۔

Continue reading "بش کے دیس میں خدا"

Posted by Zack at 2:54 PM | Comments (7) | TrackBack

جمعرات 5 اپریل 2007Thursday, April 05, 2007

یہ کیسا جہاد ہے

پاکستان میں کیا ہو رہا ہے؟ جہاد کے نام پر مسلمان کن کاموں میں پڑ چکے ہیں؟ کیا اسلام صرف سیاست اور تشدد ہی کا نام ہے؟

Continue reading "یہ کیسا جہاد ہے"

Posted by Zack at 3:15 PM | Comments (21) | TrackBack

پیر 26 مارچ 2007Monday, March 26, 2007

ناپسندیدگیاں

آجکل کا اردو بلاگز کا میم ہے کہ اپنی ناپسندیدہ باتیں لکھیں۔ سو میں بھی لکھ رہا ہوں۔

Continue reading "ناپسندیدگیاں"

Posted by Zack at 12:09 AM | Comments (8) | TrackBack

پیر 5 مارچ 2007Monday, March 05, 2007

محفل اور سیارہ کی فیڈ اپنے بلاگ پر

اگر آپ اردو محفل یا اردو سیارہ کی تازہ پوسٹس کے روابط اپنے بلاگ پر دکھانا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کچھ مشکل نہیں اگر آپ موویبل ٹائپ، ورڈپریس یا ورڈپریس ڈاٹ کام پر بلاگ کرتے ہیں۔

Continue reading "محفل اور سیارہ کی فیڈ اپنے بلاگ پر"

Posted by Zack at 12:50 AM | Comments (6) | TrackBack

جمعرات 7 دسمبر 2006Thursday, December 07, 2006

مزید درجن

آج میری سالگرہ ہے۔

Continue reading "مزید درجن"

Posted by Zack at 1:15 AM | Comments (13) | TrackBack

جمعہ 1 دسمبر 2006Friday, December 01, 2006

درجن

آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے۔ اسے منانے آج ہم سٹیک کھانے گئے اور سینما میں فلم دیکھی۔ فلم کا موضوع بھی محبت تھا اور میری آج کی پوسٹ کا بھی یہی موضوع ہے۔

Continue reading "درجن"

Posted by Zack at 10:29 PM | Comments (7) | TrackBack

جمعہ 10 نومبر 2006Friday, November 10, 2006

والدین کی شادی کی سالگرہ

آج میرے ابو اور امی کی شادی کو 39 سال ہو گئے ہیں۔ شادی کی شالگرہ مبارک ہو امی اور ابو۔

Continue reading "والدین کی شادی کی سالگرہ"

Posted by Zack at 12:09 AM | Comments (7) | TrackBack

اتوار 22 اکتوبر 2006Sunday, October 22, 2006

عید مبارک

کل عید ہے۔ آپ سب کو عید مبارک ہو۔ اور ایک دن تاخیر سے سہی مگر دیوالی بھی مبارک۔

Continue reading "عید مبارک"

Posted by Zack at 10:15 PM | Comments (12) | TrackBack

جمعہ 22 ستمبر 2006Friday, September 22, 2006

Islamic Calendar

Fiqh Council of North America has decided to use astronomical calculations for the Islamic lunar calendar. I like the idea, but it is very controversial in the community. Let's take a look at the blogosphere's reaction. Ramazan Mubarak!

Continue reading "Islamic Calendar"

Posted by Zack at 11:27 AM | Comments (8) | TrackBack

پیر 14 اگست 2006Monday, August 14, 2006

یومِ آزادی مبارک

آج چودہ اگست ہے اور پاکستان کے قیام کا دن۔ تمام پاکستانیوں کو میری طرف سے مبارک۔ کل انڈیا کا یومِ آزادی ہے۔ ان سب کو بھی مبارک ہو۔

Continue reading "یومِ آزادی مبارک"

Posted by Zack at 12:28 AM | Comments (4) | TrackBack

اتوار 6 اگست 2006Sunday, August 06, 2006

سالگرہ مبارک ابو

اگست کا مہینہ شروع ہو چکا ہے جس کا مطلب ہے کہ سالگراؤں کے مہینے کا آغاز ہوا۔ سب سے پہلے امی کی سالگرہ آئی جو 4 اگست کو تھی۔ آج ابو کی سالگرہ ہے۔ سالگرہ مبارک ہو ابو!

Continue reading "سالگرہ مبارک ابو"

Posted by Zack at 12:10 AM | Comments (9) | TrackBack

اتوار 7 مئی 2006Sunday, May 07, 2006

خدا کا دیس نکالا

پاکستان میں عام طور سے اللہ کے لئے خدا کا لفظ استعمال ہوتا تھا۔ مگر کچھ سالوں سے ایک مہم چلی ہوئی ہے کہ خدا کو اردو زبان سے نکال دیا جائے۔ کچھ مسلمان چاہتے ہیں کہ ہم اللہ کا لفظ استعمال کریں اور انگریزی میں گاڈ اور اردو میں خدا کہنا چھوڑ دیں۔

Continue reading "خدا کا دیس نکالا"

Posted by Zack at 3:02 PM | Comments (55) | TrackBack

منگل 11 اپریل 2006Tuesday, April 11, 2006

عید میلاد النبی

آج عید میلاد النبی ہے۔ اس مبارک دن پر کراچی میں بم دھماکے سے ستاون افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Continue reading "عید میلاد النبی"

Posted by Zack at 11:04 PM | Comments (5) | TrackBack

جمعرات 23 مارچ 2006Thursday, March 23, 2006

اردو اہلِ زبان کی ضرورت

یونیورسٹی آف پینسلوینیا میں ایک ریسرچ سٹڈی کے لئے انہیں اردو بولنے والوں کی ضرورت ہے۔ اگر آپ امریکہ یا کینیڈا میں رہتے ہیں تو ضرور ان کی مدد کریں۔ کچھ دیر اردو میں فون پر بات کرنے پر آپ کو اجرت بھی ملے گی۔

Continue reading "اردو اہلِ زبان کی ضرورت"

Posted by Zack at 3:01 PM | Comments (1) | TrackBack

ہفتہ 18 مارچ 2006Saturday, March 18, 2006

پاکستان میں اجنبی

میں پاکستان میں پیدا ہوا اور عمر کا ایک طویل عرصہ میں نے وہیں گزارا۔ پھر آج میں پاکستان میں اجنبی کیسے بن گیا؟ اس بار جب میں پاکستان گیا تو وہاں اپنے تو تھے مگر ملک اور شہر میں میں نے خود کو غیرملکی تصور کیا۔ شاید وقت نے مجھے بدل دیا ہے اور شاید پاکستان بھی آٹھ سال پہلے والا نہیں رہا۔

Continue reading "پاکستان میں اجنبی"

Posted by Zack at 11:36 PM | Comments (11) | TrackBack

جمعرات 2 مارچ 2006Thursday, March 02, 2006

Urdu phpBB

We are making a public release of an Urdu translation of phpBB. It is more than a translation since we made some Unicode-related modifications to the core code and have included an on-screen keyboard for users.

Continue reading "Urdu phpBB"

Posted by Zack at 1:46 PM | Comments (2) | TrackBack

پیر 9 جنوری 2006Monday, January 09, 2006

بکرا عید مبارک

آپ سب کوحج اور عید مبارک۔

Continue reading "بکرا عید مبارک"

Posted by Zack at 9:30 PM | Comments (7) | TrackBack

اتوار 1 جنوری 2006Sunday, January 01, 2006

نیا سال مبارک

نیا سال مبارک۔ یہ وقت ہے کہ سوچیں کہ گزرا سال کیسا رہا۔

Continue reading "نیا سال مبارک"

Posted by Zack at 12:00 AM | Comments (2) | TrackBack

ہفتہ 17 دسمبر 2005Saturday, December 17, 2005

سفر

ہم پاکستان جا رہے ہیں۔ مشیل کا یہ پاکستان کا پہلا سفر ہے۔ دیکھیں کیسا جاتا ہے۔

Continue reading "سفر"

Posted by Zack at 10:25 AM | Comments (7) | TrackBack

منگل 13 دسمبر 2005Tuesday, December 13, 2005

سرخ فیتہ

کافی عرصے بعد اردو میں کچھ پڑھا۔ اچھا لگا۔ اس مجموعے میں "یا خدا" اور "ماں جی" سب سے بہتر ہیں۔ باقی کہانیاں کچھ اچھی ہیں اور کچھ بری۔

Continue reading "سرخ فیتہ"

Posted by Zack at 10:49 AM | Comments (5) | TrackBack

بدھ 7 دسمبر 2005Wednesday, December 07, 2005

میری سالگرہ

آج میں ۳۵ سال کا ہو گیا ہوں۔ میں ۷ دسمبر ۱۹۷۰ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح سوا گیارہ بجے پی‌او‌ایف ہسپتال واہ کینٹ میں پیدا ہوا۔

Continue reading "میری سالگرہ"

Posted by Zack at 1:15 AM | Comments (20) | TrackBack

جمعرات 1 دسمبر 2005Thursday, December 01, 2005

گیارہ سال

آج عنبر اور میری شادی کی سالگرہ ہے۔

Continue reading "گیارہ سال"

Posted by Zack at 12:30 AM | Comments (14) | TrackBack

ہفتہ 29 اکتوبر 2005Saturday, October 29, 2005

سالگرہ مبارک عنبر

عنبر کو بلاگ پر تین دن تاخیر سے سالگرہ کی مبارک دینے کی کوئی سزا تو نہیں ہے؟

Continue reading "سالگرہ مبارک عنبر"

Posted by Zack at 2:03 PM | Comments (4) | TrackBack

پیر 3 اکتوبر 2005Monday, October 03, 2005

رمضان مبارک اور نیا سال مبارک

تمام قارئین کو رمضان مبارک ہو۔ آج رات سن ۵۷۶۶ کا بھی آغاز ہے۔ لہذا آپ سب کو نیا سال مبارک ہو۔

Continue reading "رمضان مبارک اور نیا سال مبارک"

Posted by Zack at 7:18 PM | Comments (12) | TrackBack

جمعہ 16 ستمبر 2005Friday, September 16, 2005

ٹیگ یا ڈوری

کچھ بلاگرز نے مجھے ٹیگ کیا ہے کہ کچھ اپنے بارے میں سوالات کا جواب دوں۔

Continue reading "ٹیگ یا ڈوری"

Posted by Zack at 11:13 PM | Comments (5) | TrackBack

جمعرات 8 ستمبر 2005Thursday, September 08, 2005

اسرائیل اور پاکستان

پاکستان اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ نے استنبول میں ملاقات کی۔ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے لگا ہے؟ کیا اسے تسلیم کرنا چاہیئے؟

Continue reading "اسرائیل اور پاکستان"

Posted by Zack at 12:58 PM | Comments (9) | TrackBack

جمعہ 12 اگست 2005Friday, August 12, 2005

Michelle at One

Michelle is one year old today. After Michelle went to sleep yesterday, we decorated the apartment for her birthday party. The three of us were the only ones at the party since we decided it would a hassle for Michelle...

Continue reading "Michelle at One"

Posted by Zack at 6:57 PM | Comments (12) | TrackBack

جمعہ 5 اگست 2005Friday, August 05, 2005

سالگرہ مبارک

میرے والدین کو سالگرہ مبارک۔ امی کی سالگرہ کل تھی اور ابو کی کل ہے۔

Continue reading "سالگرہ مبارک"

Posted by Zack at 12:59 AM | Comments (8) | TrackBack

پیر 1 اگست 2005Monday, August 01, 2005

اے خدا تو ہمیں آئس کریم والے سے لے دے آئس کریم آ کر

اعجاز کے بلاگ پر انور اقبال کی یہ نظم رومن اردو میں ہے۔ میں نے سوچا کہ کیوں نہ اسے اردو میں لکھا جائے۔

Continue reading "اے خدا تو ہمیں آئس کریم والے سے لے دے آئس کریم آ کر"

Posted by Zack at 9:13 PM | Comments (5) | TrackBack

جمعرات 30 جون 2005Thursday, June 30, 2005

بلاگ کی سالگرہ

آج میرے بلاگ کو تین سال ہو گئے ہیں-

Continue reading "بلاگ کی سالگرہ"

Posted by Zack at 3:32 PM | Comments (7) | TrackBack

اتوار 19 جون 2005Sunday, June 19, 2005

یوم والد مبارک

یوم والد مبارک ابو۔

Continue reading "یوم والد مبارک"

Posted by Zack at 12:46 AM | Comments (5) | TrackBack

بدھ 8 جون 2005Wednesday, June 08, 2005

زنا، حدود اور ڈی این اے

کیا زنا کی حد نافذ کرنے کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ ثبوت کے لئے کافی ہے؟

Continue reading "زنا، حدود اور ڈی این اے"

Posted by Zack at 2:53 PM | Comments (3) | TrackBack

منگل 7 جون 2005Tuesday, June 07, 2005

Happy Birthday, Munira

Happy birthday, Munira!

Continue reading "Happy Birthday, Munira"

Posted by Zack at 10:15 PM | Comments (2) | TrackBack

منگل 24 مئی 2005Tuesday, May 24, 2005

مزید اقبال

آجکل میں اقبال کی شاعری پھر سے پڑھ رہا ہوں۔ اسی لئے آپ کو بھی اقبال کی نظمیں برداشت کرنی پڑ رہی ہیں۔

Continue reading "مزید اقبال"

Posted by Zack at 1:17 AM | Comments (5) | TrackBack

منگل 10 مئی 2005Tuesday, May 10, 2005

گفتار کے غازی

ایک زمانہ تھا جب مجھے اقبال کی بانگ درا کا آخری شعر بہت پسند تھا۔ اس کی وجہ شائد یہ تھی کہ میں ان دنوں گفتار کے غازیوں میں گھرا ہوا تھا۔

Continue reading "گفتار کے غازی"

Posted by Zack at 12:15 AM | Comments (1) | TrackBack

جمعہ 29 اپریل 2005Friday, April 29, 2005

Urdu Domain Poll

We are thinking of getting a separate domain for all the Urdu-related stuff we are doing. Help us decide on a domain name by voting for your choice.

Continue reading "Urdu Domain Poll"

Posted by Zack at 11:31 AM | Comments (14) | TrackBack

جمعرات 21 اپریل 2005Thursday, April 21, 2005

اردو بلاگز کی دنیا

پچھلے چند ماہ میں میری نظر سے کئی نئے اردو بلاگ گزرے ہیں۔ میں نے ان کی حالیہ تحریروں کو اردو سیارہ پر یکجا کیا ہے۔ اردو وکی اور ہمارا اردو بلاگ کافی کارآمد رہے ہیں۔

Continue reading "اردو بلاگز کی دنیا"

Posted by Zack at 12:17 AM | Comments (22) | TrackBack

جمعہ 1 اپریل 2005Friday, April 01, 2005

پاکستانی پاسپورٹ میں مذہب واپس

اکتوبر میں جب پاکستانی پاسپورٹ بین الاقوامی معیار پر تبدیل کیا گیا تو اس میں سے مذہب کا خانہ نکال دیا گیا۔ اس پر پاکستان کی مذہبی جماعتوں کو تکلیف ہوئی۔ انہوں نے اس قدم کے خلاف انتہائی نامعقول دلائل دیئے اور احتجاج کیا۔ اب کچھ دن پہلے حکومت نے سر جھکا دیا اور مذہب کا خانہ پاسپورٹ میں واپس ڈال دیا۔

Continue reading "پاکستانی پاسپورٹ میں مذہب واپس"

Posted by Zack at 5:49 PM | Comments (18) | TrackBack

بدھ 30 مارچ 2005Wednesday, March 30, 2005

کچھ عشق کیا، کچھ کام کیا

کچھ عرصہ پہلے ہارورڈ کے صدر لیری سمرز نے خواتین کی پروفیسروں میں کمی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ جو وجوہات لیری نے بیان کیں ان میں سے ایک ہی تھی کہ یونیورسٹیوں میں لوگوں کو ۸۰ یا زیادہ گھنٹے کام کرنا پڑتا ہے اور خواتین اس پر راضی نہیں ہوتیں۔

Continue reading "کچھ عشق کیا، کچھ کام کیا"

Posted by Zack at 1:58 AM | Comments (6) | TrackBack

جمعرات 17 فروری 2005Thursday, February 17, 2005

ٹریک بیک اور یونیکوڈ

موویبل ٹائپ ‫Movable Type‎ میں ٹریک‌بیک Trackbacks‎ ایک عجب مسئلہ ہیں۔ کیونکہ ٹریک‌بیک یہ نہیں بتاتا کہ وہ کس زبان یا encoding میں ہے اس لئے اگر آپ مجھے پنگ کرتے ہیں اور آپ ISO-8859-1 استعمال کر رہے ہیں ...‬

Continue reading "ٹریک بیک اور یونیکوڈ"

Posted by Zack at 12:01 AM | Comments (7) | TrackBack

جمعہ 28 جنوری 2005Friday, January 28, 2005

Urdu Blogging Resource

I started blogging in Urdu almost a year ago. I haven’t written much in Urdu, but it has been a good experience. Two of my posts about blogging in Urdu have been among the most popular posts here. The Urdu...

Continue reading "Urdu Blogging Resource"

Posted by Zack at 12:24 AM | Comments (10) | TrackBack

جمعرات 20 جنوری 2005Thursday, January 20, 2005

حج اور عید مبارک

تمام حاجیوں کو حج مبارک ہو۔ اور سب قارئین کو عید مبارک۔

Continue reading "حج اور عید مبارک"

Posted by Zack at 10:34 AM | Comments (14) | TrackBack

منگل 4 جنوری 2005Tuesday, January 04, 2005

پاسپورٹ اور مذہب

پاکستان کی مذہبی جماعتیں آجکل اس بات پر جذباتی ہو گئی ہیں کہ پاکستانی پاسپورٹ سے مذہب کا کالم نکالا جا رہا ہے۔

Continue reading "پاسپورٹ اور مذہب"

Posted by Zack at 12:02 AM | Comments (3) | TrackBack

ہفتہ 25 دسمبر 2004Saturday, December 25, 2004

Award Season

The holiday season has brought the weblog award season upon us as well. First came the 2004 Weblog Awards by Wizbang. I somehow got nominated for the Best Asian Blog contest there and ended up with 0.9% of the vote....

Continue reading "Award Season"

Posted by Zack at 2:22 AM | Comments (0) | TrackBack

ہفتہ 13 نومبر 2004Saturday, November 13, 2004

عید مبارک

تمام قارئین کو عید الفطر مبارک ہو۔

Continue reading "عید مبارک"

Posted by Zack at 1:18 AM | Comments (14) | TrackBack

منگل 2 نومبر 2004Tuesday, November 02, 2004

Biting My Fingernails

It is election day. I am sitting on the floor with the computer in my lap and watching a borrowed TV. I have to continually switch internet connections between leeching off a neighborhood wireless connection and when that’s not available,...

Continue reading "Biting My Fingernails"

Posted by Zack at 12:54 PM | Comments (18) | TrackBack

اتوار 31 اکتوبر 2004Sunday, October 31, 2004

Zakaria, Zachary, Zachariah and More

I was wondering about my name which by virtue of being in the Bible and the Quran has spread into many languages. So I tried to find the original Hebrew version. This is how it is written I think...

Continue reading "Zakaria, Zachary, Zachariah and More"

Posted by Zack at 10:51 AM | Comments (5) | TrackBack

منگل 5 اکتوبر 2004Tuesday, October 05, 2004

Vote for Syed Kerry

Hey, American Muslims, vote for a Syed. “New research by Burke’s Peerage reveals that Mr. Kerry is the only presidential candidate in U.S. history who has genealogical descent from Muslims, Jews and Christians.” Mr. Kerry is kinsman of the Shi’ite...

Continue reading "Vote for Syed Kerry"

Posted by Zack at 10:45 AM | Comments (12) | TrackBack

جمعرات 30 ستمبر 2004Thursday, September 30, 2004

Presidential Debate

In my obviously biased opinion, Kerry did better than Bush. But I don't think any one of them convinced many undecided voters...

Continue reading "Presidential Debate"

Posted by Zack at 10:13 PM | Comments (23) | TrackBack

منگل 20 جولائی 2004Tuesday, July 20, 2004

Urdu Font / اردو فونٹ

آصف نے یہ بہت اچھا کام کیا ہے کہ اردو کے فونٹ اکٹھے کر دیئے ہیں۔ اب قارئین کو لمبی ہدایات نہیں دینی پڑیں گی کہ فونٹ کیسے انسٹال کرنا ہے۔

Continue reading "Urdu Font / اردو فونٹ"

Posted by Zack at 1:12 AM | Comments (16) | TrackBack

پیر 19 جولائی 2004Monday, July 19, 2004

Travel Tales

I like traveling quite a lot and hence am quite fond of blogs describing or photographing travel around the world. Amanda Butler of Crescat Sententia is blogging about her experiences as a Peace Corps volunteer in Kazakhstan. Her descriptions make...

Continue reading "Travel Tales"

Posted by Zack at 10:25 PM | Comments (0) | TrackBack

جمعرات 3 جون 2004Thursday, June 03, 2004

ڈھاکہ سے واپسی پر

بہت دنوں سے اردو میں کچھ نہیں لکھا کیونکہ کمپیوٹر پر اردو لکھنے کی مجھے بالکل عادت نہیں ہے۔ آصف، جلال، عمیر اور دانیال اس سلسلے میں بہت بہتر ہیں کہ اردو میں بلاگ کرتے ہیں۔ آج آپ کو فیض احمد فیض کی شاعری پر اکتفا کرنا پڑے گا۔ کسی اور دن میں خود سے کچھ لکھوں گا۔

Continue reading "ڈھاکہ سے واپسی پر"

Posted by Zack at 9:58 PM | Comments (8) | TrackBack

بدھ 21 اپریل 2004Wednesday, April 21, 2004

Miscellaneous

I have read a number of books in the past month or so and owe you guys about five reviews. Hopefully, I’ll get to them in the next couple of weeks. Asad has informed me that he has created a...

Continue reading "Miscellaneous"

Posted by Zack at 9:55 PM | Comments (3) | TrackBack

جمعرات 8 اپریل 2004Thursday, April 08, 2004

What's in a Name I

One of the interesting pastimes during pregnancy is choosing a name for the baby. Since we can’t be sure about the gender of the baby, we have to consider both boy and girl names. The question then comes down to...

Continue reading "What's in a Name I"

Posted by Zack at 4:54 PM | Comments (34) | TrackBack

ہفتہ 20 مارچ 2004Saturday, March 20, 2004

Nauroz Mubarak

Happy Persian New Year to Kianoush and my Iranian readers.

Continue reading "Nauroz Mubarak"

Posted by Zack at 12:31 AM | Comments (8) | TrackBack

جمعہ 12 مارچ 2004Friday, March 12, 2004

I am an American Now

I guess I can claim to be a real American now since I have got that quintessential American trait: monolingualism. Just kidding. But my language skills are getting worse. Especially in my native language, Urdu. I hadn’t written anything (yes,...

Continue reading "I am an American Now"

Posted by Zack at 1:15 PM | Comments (7) | TrackBack

ہفتہ 6 مارچ 2004Saturday, March 06, 2004

More about Urdu Blogging

Sorry about another process post, but there were a few issues that I didn’t get to in my last post about Urdu blogging. Win 98 issues With a default installation of Windows 98 and Internet Explorer 6.0, you cannot see...

Continue reading "More about Urdu Blogging"

Posted by Zack at 4:31 PM | Comments (11) | TrackBack

جمعرات 4 مارچ 2004Thursday, March 04, 2004

Urdu Blogging and Web

I am using the Tahoma font for writing Urdu. Unicode is the standard character set for such things nowadays and the Arabic script part of it contains characters for Arabic, Persian, Urdu, etc. Some other fonts provide the Arabic characters which are a subset of Urdu ones, but not all Urdu characters.

Continue reading "Urdu Blogging and Web"

Posted by Zack at 6:09 PM | Comments (54) | TrackBack

بدھ 3 مارچ 2004Wednesday, March 03, 2004

اردو بلاگ ویب رنگ

میں نے اردو بلاگز کے لۓ ایک ویب رنگ بنایا ہے۔ اس کا مقصد ان تمام بلاگز کی فہرست جمع کرنا ہے جو اردو میں لکھے جاتے ہیں- میرے بلاگ کے دائیں طرف نیچے بھی اس ویب رنگ کا لنک ہے جہاں سے آپ دوسرے اردو بلاگ جا سکتے ہیں۔

Continue reading "اردو بلاگ ویب رنگ"

Posted by Zack at 12:21 AM | Comments (11) | TrackBack

پیر 1 مارچ 2004Monday, March 01, 2004

No Saudi Visit for Us

Via Brian’s Study Breaks, it seems that the Saudis are doing what they do best. Saudi Arabia is barring visits by Jews after launching a new visa scheme to try to attract more tourists. The Saudi tourism department website said...

Continue reading "No Saudi Visit for Us"

Posted by Zack at 1:58 AM | Comments (7) | TrackBack

جمعرات 26 فروری 2004Thursday, February 26, 2004

اگر کبھی میری یاد آۓ

یہ نظم عنبر کے لئے ہے کیونکہ وہ مجھ سے یہ نظم سننا پسند کرتی ہے۔ اسے آپ ابرار الحق کی آواز میں سن سکتے ہیں۔

Continue reading "اگر کبھی میری یاد آۓ"

Posted by Zack at 4:28 AM | Comments (19) | TrackBack

منگل 24 فروری 2004Tuesday, February 24, 2004

Urdu/اردو

This is just a test to see if I can make this weblog bilingual with entries in both English and Urdu . Don't worry this weblog will still be mostly in English. Urdu is my first language but this is my first time typing in Urdu...

Continue reading "Urdu/اردو"

Posted by Zack at 1:31 AM | Comments (137) | TrackBack